ڈی پی او صاحب اٹک نے تھانہ سٹی اٹک کا سر پراٸز وزٹ

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری نے تھانہ سٹی اٹک کا سر پراٸز وزٹ کیا اس موقع پر انہوں نے حوالات اور اسلحہ کی جانچ پڑتال کی ،فرنٹ ڈیسک سے متعلقہ امور کا جاٸزہ لیا اور تفتیشی افسران کو میرٹ یقینی بنانے کی ہدایت دی۔

 

   

Wednesday, July 17, 2019