چرس برآمد ملزم رنگے ہا تھوں گرفتار

تھانہ رنگو کے اے ایس آٸی ملک حبیب الرحمان نے دوران گشت ایک مشکوک شخص عبدالرازق ولد محمد صادق سکنہ کالو خورد تحصیل حضرو ضلع اٹک سے چرس وزنی 2060 گرام برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

Wednesday, July 17, 2019