تھانہ اٹک خورد کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارواٸی۔

تفصیلات کے مطابق اٹک ASI حاکمین خان معہ پولیس ٹیم نے پولیس سرچ پارک اٹک خورد پر چیکنگ کے دوران پشاور سے آنے والی ایک بس نمبریJA8665 کو روکا ۔دوران چیکنگ بس کے آخری سیٹ بیٹھے دو اشخاص کو مشکوک ہونے کی وجہ سے نیچے اتارہ گیا جن کے نام پتہ دریافت کرنے پر نیاز ولی ولد غلام ولی سکنہ پشاور اور نیاز محمد ولد شاہ محمد سکنہ پشاور معلوم ہوا تلاشی لینے پر 4000گرام ہیروٸن برآمد ہوٸی ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔
ترجمان اٹک پولیس

Wednesday, July 17, 2019