گھر سے لا پتہ بچی کے والدین کو تلاش کر کے بچی والدین کے حوالے

تھانہ سٹی اٹک کی ٹیم کو دوران گشت ایک بچی جویریہ ذوالفقار جو کامل پور سیداں کی رہاٸشی تھی اور اپنے والدین سے کھو گٸی تھی ملی جس پر تھانہ سٹی اٹک کی ٹیم نے اس بچی کے والدین کو ڈھونڈ کر بچی کو انکے حوالے کر دیا جس پر بچی کے ورثاء نے اٹک پولیس کا شکریہ ادا کیا۔

Thursday, July 18, 2019