گھر سے لا پتہ بچی کے والدین کو تلاش کر کے بچی والدین کے حوالے

تھانہ نیو اٸیر پورٹ کے محرر ہیڈکانسٹیبل سہیل اختر کو مورخہ 17.07.2019 کو قطبال سٹاپ پر ایک دس سالہ بچی ملی جو اپنے ورثا سے پچھڑ گٸی تھی بچی کا نام و پتہ دریافت کرنے پر مومنہ ایمان ولد محمد نذیر سکنہ فتح جنگ معلوم ہوا جسکو محرر تھانہ نیواٸیرپورٹ نے تھانہ لا کر انکے ورثاء کی تلاش شروع کر دی ۔ قریباً تین گھنٹوں میں بچی کے والدین کو ڈوھونڈ کر ان سے رابطہ کر کے بچی انکے حوالے کر دی جس پر بچی کے والد نے اٹک پولیس کا شکریہ ادا کیا۔
ترجمان اٹک پولیس

Saturday, July 20, 2019