سگریٹ نوشی اینٹی سموکنگ لاء کے تحت جرم ہے۔

پبلک مقامات پر سگریٹ نوشی اینٹی سموکنگ لاء کے تحت جرم اور قابل جرمانہ ہے۔ سگریٹ نوشی گلہ اور پھیپڑوں کے کینسر کا باعث بننے کے ساتھ ساتھ ارد گرد کے ماحول کے لیے بھی انتہائی نقصان دہ ہے۔سگریٹ نوشی سے نہ صرف ارد گرد کا ماحول بلکہ بچے اور عورتیں بھی متاثر ہوتے ہیں ۔ہم سب نے ملکر سگریٹ نوشی کی بلخصوص پبلک مقامات پر حوصلہ شکنی کرنی ہے۔
ترجمان اٹک پولیس

 

Friday, July 19, 2019
image: