پٹرولنگ پولیس مسافروں کی گاڑی ٹھیک کر تے ہو ئے

گزشتہ روز پنڈی روڈ جعفر گاؤں کے قریب ایک مسافر گاڑی خراب ہونے کی صورت میں پٹرولنگ پولیس حطار کے آفیسر عمیر اور انکی ٹیم مسافر گاڑی کی مدد کو پہنچ گئے.اور گاڑی ٹھیک ہونے تک ان کے ساتھ رہے.مسافروں نے گاڑی ٹھیک ہونے پر پٹرولنگ ٹیم کا شکریہ ادا کیا.

 

   

Friday, July 19, 2019