ڈی پی او صاحب اٹک مورخہ 20.07.2019بروز ہفتہ دن 11بجے ٹی ایم اے ہا ل میں کھلی کچہری کاانعقاد کر یں گے

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری مورخہ 20.07.2019 بروز ہفتہ دن 11 بجے TMA ہال اٹک میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے۔عوام الناس سے گزارش ہے کہ اگر کسی کو کوٸی مسٸلہ درپیش ہو تو کھلی کچہری میں آکر اپنا مسٸلہ ڈی پی او اٹک کے سامنے پیش کر سکتا ہے۔
ترجمان اٹک پولیس

Saturday, July 20, 2019