تھانہ فتح جنگ کی ٹیم نے سرفراز احمد ASI کی سربراہی میں مقدمہ نمبر 45 مورخہ 02.02.2018 بجرم 324/34/337Fiii ت پ میں کیٹیگری B کے مجرم اشتہاری ایوب خان ولد کالا خان سکنہ حال کوٹ فتح خان فتح جنگ مستقل پتہ گردیز افغانستان سے ایک پسٹل 30بور معہ 04روند(اسلحہ ناجائز) برآمد کر کےگرفتار کر لیا.