‏اٹک پولیس کےضلع بھر کے تمام چرچ ہائے پر سیکورٹی کے سخت انتظامات

‏اٹک پولیس نے ضلع بھر کے تمام چرچ ہائے پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے ہیں اور نفری تعنیات کی گئی ہے۔ایلیٹ فورس کے دستےخصوصی طور پر گشت ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں۔ سنئیر افسران اور ایس ایچ اوز تعنیات اہلکاروں کو چیک کر کے ڈیوٹی کے متعلق بریف کر رہے ہیں۔

 

   

   

   

   

Sunday, July 21, 2019