لاپتہ بچوں کے والدین کو تلاش کر کے بچے ورثا کے حوالے

تھانہ سٹی اٹک کے اے ایس آٸی ظفر اقبال ہیڈکانسٹیبل عادل صفدر ہمراہ ملازمان کو دوران نائٹ گشت تین بچے ملے جو اپنے ورثاء سے بچھڑ گٸے تھے جنکے نام وپتہ دریافت کرنے پر عثمان غنی،محمد فیصل اور محمد یاسر معلوم ہوۓ۔جس پر تھانہ سٹی اٹک کی ٹیم نے انکے ورثاء کو ڈونڈھ کر انکے حوالے کردیا جس پر بچوں کے ورثإ نے اٹک پولیس کا شکریہ ادا کیا۔ اٹک پولیس اپنے فرائض منصبی اسی طرح احسن طریقے سے سر انجام دینے کے لیے کوشاں ہیں۔
ترجمان اٹک پولیس

 
 
 
Sunday, July 21, 2019
image: