اٹک پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جا ری

 موصول ہوئی کہ ملزمان نامزد FIRمقدمہ عنوان بالا مسمیان عبداللہ ولد امجد علی خان اور عمر ایاز ولد لال خان سکنائے جسیاں اس وقت عقب زیارت بابا پیر مقصود شاہ جسیاں قبرستان میں موجو دہیں جو مخبر خاص کی اس اطلاع کو معقول جانتے ہوئے ریڈ کیا تو دوکس اشخاص کو عقب دربار پیر مقصود شاہ جسیاں قبرستان مشکوک موجود پایا جن کو موقع پر قابو کرلیا گیامسمی عبداللہ ولد امجد علی خانسے پسٹل 30بورمعہ متعددروند برآمدجبکہ عمر ایاز ولد لال خان سے پسٹل30بور معہ متعدد روند برآمد کرکے ملزمان کے خلاف اسلحہ ناجائز کا علیحدہ مقدمہ درج کر لیا۔تھانہ حضرو کے اے ایس آئی عابد علی نے ایک مشکوک شخص جاوید خان ولدمیروس خان ساکن حضروسے کلاشنکوف معہ متعدد روند برآمد کرکے ملزم کے خلاف اسلحہ ناجائز کا مقدمہ درج کرلیا۔تھانہ حضرو کے ایس آئی ملک طارق محمود نے مخبر خاص کی اطلاع پر ایک شخص وسیم راجہ ولد بابو محمد نواز پٹھان سکنہ حضرو سے ایک کلاشنکوف فولڈنگ بٹ معہ متعدد روند برآمد کر کے ملزم کے خلاف اسلحہ ناجائز کا مقدمہ درج کر لیا۔تھانہ صدر حسن ابدال کے اے ایس آئی محمد اقبال نے گاڑ ی نمبری RIL/6866 جسکو مشکوک جان کر روک لیا۔ جسکو ڈرائیور محمد بلال ولد علی عارف ساکن کوہلیہ حسن ابدال چلا رہا تھا پڑتال گاڑی کرنے پر گاڑی کی فرنٹ سیٹ پرپڑی ہوئی رائفل 12 بور شاٹ گن معہ متعدد روند برآمد کر کے ملزم کے خلاف اسلحہ ناجائز کا مقدمہ درج کر لیا۔
ترجمان اٹک پولیس
 
   
   
Monday, July 22, 2019