پولیس آفیسر اپنی آمدنی میں غریب بزرگوں کی مد د کر تے ہو ئے

پنجاب پولیس کا یہ اہلکار آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان کے ویژن اورکمیونٹی پولیسنگ کی عمدہ مثال ہے جواپنے پیشہ ورانہ فرائض کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ غریب بزرگوں کو اپنی محدود آمدنی سے کھانا کھلاتا ہے ۔ ہم سب بھی ایسی ذمہ داریاں اٹھا کر معاشرے میں خوشیاں بکھیر سکتے ہیں .

 

   

   

 
 
 
Monday, July 22, 2019