ناجائز اسلحہ رکھنے اور منشیات رکھنے پر ملزمان رنگے ہا تھوں گرفتار

تھانہ سٹی اٹک کے ایس آئی محمد عثمان نے ایک مشکوک شخص جاوید اقبال ولد گل محمدساکن نیوٹاؤن سے 1310 گرام چرس برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔تھانہ جنڈ کے اے ایس آئی شبیر احمد نے ایک مشکوک شخص فخر اقبال ولد محمد اقبال سکنہ جنڈسے ایک کلاشنکوف معہ متعدد روند برآمد کرکے ملزم کے خلاف اسلحہ ناجائز کا مقدمہ درج کر لیا۔

ترجمان اٹک پولیس

 

   

Tuesday, July 23, 2019