علاقہ تھانہ سٹی اٹک ، علاقہ تھانہ انجراء اور علاقہ تھانہ نیو ائیر پورٹ میں سرچ آپریشن کیا گیا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کی خصوصی ہدایات پر علاقہ تھانہ سٹی اٹک ، علاقہ تھانہ انجراء اور علاقہ تھانہ نیو ائیر پورٹ میں سرچ آپریشن کیا گیا جس میں پنجاب پولیس کی بھاری نفری نے شرکت کی.دوران سرچ آپریشن تھانہ سٹی اٹک کے علاقہ فاروق اعظم کالونی ،تھانہ انجراء کے علاقہ کانی اور تھانہ نیو ائیر پورٹ کے علاقہ مہلو میں موجود گھروں اور اشخاص کو چیک کیا گیا۔
ترجمان اٹک پولیس

 

   

   

Tuesday, October 8, 2019