ملزم سےاسلحہ ناجائزبرآمد

تھانہ حضرو کے اے ایس آئی محمد کامران نے تفتیش مقدمہ نمبر 151 مورخہ 10.06.19 بجرم 337Fiii/324/337Fvi/148/149 ت پ تھانہ حضرو میں ملزم رستم خان ولد محمد تاج ساکن سیدھن تحصیل حضرو ضلع اٹک سے دوران انٹروگیشن ملزم سےاسلحہ ناجائز پسٹل 9MM برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔تھانہ حضرو کے اے ایس آئی عابد علی نے ایک مشکوک شخص محمد افضل ولد فضل الہی ساکن محلہ چھ پاؤ سلیم خان تحصیل حضرو ضلع اٹک سے بندوق 12 بور ڈبل بیرل معہ 2 ضرب کارتوس اسلحہ ناجائزبر آمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

ترجمان اٹک پولیس

 

   

Tuesday, October 8, 2019