ڈسڑکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کا اٹک پولیس کے افسران اور جوانوں کی ویلفئیر کے لیےاچھا اقدام. میڈیکل اخراجات کی مد میں رقم مبلغ 3,77,700/-روپے کی ادائیگی۔

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او اٹک نے اٹک پولیس کے افسران اور جوانوں میں میڈیکل اخراجات کی مد میں کل رقم مبلغ 3,77,700/-روپے تقسیم کیے۔میڈیکل اخراجات کی مد میں ASI محمدجاوید1,40,435روپے، ASIمحمد سعید85582روپے، ASIاشفاق احمد32455روپے ASIسیف اللہ بیگ 13028روپے، T/ASIسجاداحمدکو4331روپے، HCندیم اختر42136روپے، HCوقار احمد38973روپے، کانسٹیبل سعید الرحمٰن20760روپے تقسیم کیے۔اس موقع پر ڈی پی او اٹک کا کہنا تھا کہ اٹک پولیس کےافسران و جوانوں کی ویلفئیر اوردیکھ بھال کے لئےکوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے گی۔
ترجمان اٹک پولیس

 

   

   

Thursday, October 10, 2019