اسلحہ ناجائزبرآمدمقدمہ درج

تھانہ حضرو کے ایس آئی محمد غفار نے ایک مشکوک شخص محمد عمران ولد رفیق سکنہ حمید تحصیل حضروسے پسٹل 30 بورمعہ متعدد روند برآمد کرکے ملزم کے خلاف اسلحہ ناجائز رکھنے کا مقدمہ درج کر لیا۔تھانہ نیو ائیر پورٹ کے ایس آئی نیاز احمد نے ایک شخص حسین ولد خانی زمان سکنہ دیدال دندی دھلولہ ایبٹ آباد سے11 عددروند 30 بور اسلحہ ناجائزبرآمدکر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
ترجمان اٹک پولیس

 

   

Thursday, October 10, 2019