ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری نے احسن طریقہ سے ڈیوٹی سر انجام دینےپر آفیسراور جوان کو تعریفی سرٹیفیکیٹ

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری نے احسن طریقہ سے ڈیوٹی سر انجام دینے اور ایمانداری کی مثال قائم کرنے پر اٹک پولیس کے آفیسراور جوان کو تعریفی سرٹیفیکیٹ اور نقد انعام سے نوازا۔ تفصیلات کے مطابق کانسٹیبل محمد اکرم 748/C جو کہ سپیشل ڈیوٹی کے سلسلہ میں تلہ گنگ ضلع چکوال گیا ہوا تھادوران ڈیوٹی سٹی ہسپتال تلہ گنگ سے رقم مبلغ14000/-روپےگرے ہوئے ملے۔جو کانسٹیبل محمد اکرم نے رقم اصل مالک(خاتون) کو ڈھونڈ کر واپس لوٹا دی۔جو ایمانداری کی مثال قائم کرنے اور احسن ڈیوٹی سرانجام دینے پر ڈی پی او اٹک نے کانسٹیبل محمد اکرم کو تعر

Thursday, October 10, 2019