ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کی خصوصی ہدایات پر علاقہ تھانہ انجراء میں سرچ آپریشن کیا گیا جس میں پنجاب پولیس کی نفری نے شرکت کی.دوران سرچ آپریشن تھانہ انجراء کے علاقہ چھب میں موجود گھروں اور اشخاص کو چیک کیا گیا۔
ترجمان اٹک پولیس