"ٹاؤٹوں کا داخلہ بند"

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کی ہدایات پر ضلع اٹک کے تمام تھانہ جات اور چوکیات میں ٹاؤٹوں کے داخلہ پر سخت پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔اس سلسلہ میں تمام ایس ایچ اوز کو ہدایات دی گئی ہیں کہ تھانہ میں ٹاؤٹس کے داخلہ پرمکمل پابندی ہے ۔ عوام اپنے مسائل کے حل کے لیے بلا جھجک اور بغیر کسی سفارش کے تھانہ میں آسکتے ہیں اور اپنے مسائل پیش کر سکتے ہیں جن پر قانون کے مطابق فوری کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔
ترجمان اٹک پولیس

 

Monday, October 14, 2019