اٹک پولیس کی قمار بازوں کے خلاف کاروائی

تھانہ انجراء کے ایس ایچ او غلام حسن نے قمار بازوں کی جوئے کی محفل الٹ دی۔