تھانہ اٹک خورد کی ٹیم نے مقدمہ نمبر 160مورخہ23.12.2016بجرم 302/34ت پ میں کیٹگری Aکےمجرم اشتہاری عبدالخالق ولد سرور الہی سکنہ رومیاں تحصیل و ضلع اٹک کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اٹک پولیس