علاقہ تھانہ سٹی اٹک میں سرچ آپریشن

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کی خصوصی ہدایات پرعلاقہ تھانہ سٹی اٹک میں سرچ آپریشن کیا گیا جس میں پنجاب پولیس کی نفری نے شرکت کی.دوران سرچ آپریشن تھانہ سٹی اٹک کے علاقہ دارالسلام کالونی میں موجود گھروں اور اشخاص کو چیک کیا گیا۔
ترجمان اٹک پولیس

 

   

Tuesday, October 15, 2019