اسلحہ ناجائز برآمدملزمان گرفتار

تھانہ اٹک خورد کی ٹیم نے اسلحہ ناجائز رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاون کر کے دوارن چیکینگ پولیس سرچ پارک اٹک خورد پر ملزمان محمد علی خان ولد سید گل محلہ رکھا نان اقباخیل تحصیل و ضلع نوشہر،امان شاہ ولد عرا ق شاہ سکنہ جانی گڑھی ڈاکخانہ متنی تحصیل وضلع پشاور اور آفتاب علی شاہ ولد میاں جلیل الوہاب ساکن محلہ بابا خیل بالا زیارت کاکا صاحب تحصیل وضلع نوشہرہ سے اسلحہ ناجائز رائفل 223بور کلاشنکوف نما معہ 220روند، 2عدد پسٹل 30 بور معہ متعدد روند اور پسٹل 9mm معہ متعدد روند برآمد کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا اور ملزمان پر ناجائز اسلحہ رکھنے کے مقدمات درج کر لئے گئے

Tuesday, October 15, 2019