ریسکیو 15 کے نظام کو مزید بہتر اور مربوط کر کے پکار 15 کی تشکیل دی گئی

ریسکیو 15 کے نظام کو مزید بہتر اور مربوط کر کے پکار 15 کی تشکیل دی گئی ہے تا کہ عوام الناس کو ایمریجنسی صورت حال میں فوری اور بر وقت ریسپانس دیا جا سکے لیکن مشاہدے میں آیا ہے کہ پکار 15 پر کی گئی اکثریت کالیں جھوٹی نوعیت کی موصول ہوتی ہیں جس سے سرکاری وسائل اور وقت کاضیاع ہوتا ہے۔ ذمہ دار شہری کا ثبوت دیتے ہوئے پکار 15 پر جھوٹی اور بوگس نوعیت کی کالز سے اجتناب کریں.

 

Thursday, October 17, 2019