ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری اور ڈپٹی کمشنر اٹک عشرت اللہ خان نیازی مورخہ 18.10.2019 بروز جمعتہ المبارک بوقت 3 بجے دن حضرو میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری اور ڈپٹی کمشنر اٹک عشرت اللہ خان نیازی مورخہ 18.10.2019 بروز جمعتہ المبارک بوقت 3 بجے دن TMA ہال حضرو میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے۔اگر کسی کو کوٸی مسئلہ درپیش ہو تو وہ کھلی کچہری میں آ کر اپنا مسئلہ ڈی پی او اٹک اور ڈی سی اٹک کے سامنے پیش کر سکتا ہے۔

 
 
 
 
Thursday, October 17, 2019