اٹک پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری۔

تھانہ حضرو کی ٹیم نےایک مشکوک شخص خالد پرویز ولد محمد اشرف سکنہ غورغشتی سے 1300 گرام چرس گردہ برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔تھانہ حضرو کی ٹیم نے ایک مشکوک شخص شکیل حسین شاہ ولد بنارس شاہ سکنہ تحصیل غازی ضلع ہری پور سے 5 لیٹر شراب برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔تھانہ صدر حسن ابدال کی ٹیم نے زیر تفتیش مقدمہ نمبر 264/19 مورخۃ 7.9.2019 بجرم 395 ت پ تھانہ صد رحسن ابدال میں ملزم ضرار خان ولد چن زیب سکنہ ڈنہ کھرانہ تحصیل وضلع مانسہرہ سے دوران انٹروگیشن پسٹل 30بو رمعہ متعدد روند برآمد کرکے ملزم کے خلاف اسلحہ ناجائز رکھنے کا مقدمہ درج کر لیا۔تھانہ صدر حسن ابدال کی ٹیم نے زیر تفتیش مقدمہ نمبر 264/19 مورخہ 7.9.2019 بجرم 395 ت پ تھانہ صد رحسن ابدال میں ملزم عبد اللہ ولد محمد مختیار سکنائے ڈنہ کھرانہ تحصیل وضلع مانسہر سے دوران انٹروگیشن پسٹل 30 بورمعہ متعدد روند برآمد کرکے ملزم کے خلاف اسلحہ ناجائز رکھنے کا علیحدہ مقدمہ درج کر لیا۔تھانہ نیو ائیر پورٹ کی ٹیم نے ایک مشکوک شخص راجہ کلیم اختر ولد راجہ فہمید اختر ساکن قطبال سے پسٹل 30 بورمعہ متعدد روند اسلحہ ناجائز برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
ترجمان اٹک پولیس

 

   

Friday, October 18, 2019