ڈی پی او اٹک سید شہزاد ندیم بخاری نے ڈی پی او صوابی کے ہمراہ صوابی انٹرچینج کا دورہ

ڈی پی او اٹک سید شہزاد ندیم بخاری نے ڈی پی او صوابی کے ہمراہ صوابی انٹرچینج کا دورہ کیا اور آئندہ آزادی مارچ اور دھرنے کے متعلق لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر ڈی ایس پی صدر سرکل راجہ فیاض الحق اے ایس پی حسن ابدال عمارہ شیرازی اور چیف سیکیورٹی آفیسر اٹک ایس آئی نعیم خان بھی افسران بالا کے ہمراہ موجود تھے۔
ترجمان اٹک پولیس

 

   

Tuesday, October 22, 2019