ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری نے اٹک خورد کا دورہ

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری نے اٹک خورد کا دورہ کیا اور آئندہ آزادی مارچ اور متوقع دھرنے کے متعلق سیکورٹی لائے عمل پر تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر ڈی ایس پی صدر سرکل راجہ فیاض الحق ڈی ایس پی حضرو اسلم ڈوگر اور چیف سیکیورٹی آفیسر اٹک ایس آئی نعیم خان بھی افسران بالا کے ہمراہ موجود تھے۔
ترجمان اٹک پولیس

 

   

   

Wednesday, October 23, 2019