تھانہ صدر اٹک کی ٹیم نے بدفعلی کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا

تھانہ صدر اٹک کی ٹیم نے بدفعلی کرنے والے ملزمان شہریار ،زرخام ،شانی ملک اور مون سکنہ ماڑی کنجور ضلع اٹک کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کا کہنا تھا کہ ایسے ملزمان معاشرے کا ناسور ہیں جو کہ دوسروں کی عزت کے ساتھ کھیلتے ہیں اٹک پولیس ایسے ملزمان کو اس کے کیفر کردار تک پہنچائے گی۔
ترجمان اٹک پولیس

 

Wednesday, October 23, 2019