تھانہ نیو ائیر پورٹ کی ٹیم نے ایک مشکوک شخص واحد اختر ولد زاہد اختر سکنہ حیال دھمیال ضلع راولپنڈی سے رائفل 12 بور سنگل بیرل معہ کارتوس برآمد کر کے ملزم کے خلاف اسلحہ ناجائز رکھنے کا مقدمہ درج کر لیا۔
ترجمان اٹک پولیس