تھانہ جنڈ کی ٹیم نے ایک شخص سے پسٹل 30 بورمعہ متعدد روند برآمد کرکے ملزم کے خلاف اسلحہ ناجائز رکھنے کا مقدمہ درج کر لیا

تھانہ جنڈ کی ٹیم نے ایک شخص فداء اللہ ولد محمد اسحاق خان ساکن غزنی خیل سرائے نورنگ تحصیل و ضلع لکی مروت سے پسٹل 30 بورمعہ متعدد روند برآمد کرکے ملزم کے خلافاسلحہ ناجائز رکھنے کا مقدمہ درج کر لیا۔

ترجمان اٹک پولیس

 

Thursday, October 24, 2019