ڈی پی اٹک سید شہزاد ندیم بخاری نے ڈی پی او کوہاٹ کے ہمراہ خوشحال گڑھ پل اور کانی پل سرکل جنڈ کا دورہ

ڈی پی اٹک سید شہزاد ندیم بخاری نے ڈی پی او کوہاٹ کے ہمراہ خوشحال گڑھ پل اور کانی پل سرکل جنڈ کا دورہ کیا اور آئندہ آزادی مارچ اور متوقع دھرنے کے متعلق سیکورٹی لائے عمل پر تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر ڈی ایس پی جنڈ اصغر چانڈیا اور چیف سیکیورٹی آفیسر اٹک ایس آئی نعیم خان بھی افسران بالا کے ہمراہ موجود تھے
ترجمان اٹک پولیس 

 

  

   

Friday, October 25, 2019