ڈی پی او اٹک نے ڈی ایس پی جنڈ اصغر چانڈیا کے ہمراہ تھانہ انجراء کا اچانک دورہ کیا اور تھانہ حوالات کو چیک کیا. تھانہ کا ریکارڈ چیک کیا. اس کے علاوہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک نے فرنٹ ڈیسک وزٹ کیا اور عوام کو دی جانے والی سہولیات کے متعلق دریافت کیا.
ترجمان اٹک پولیس

