چرس برآمد ملزم پابند سلاسل

تھانہ سٹی اٹک کی ٹیم نے ایک شخص محمد عرفان ولد محمد رمضان ساکن محلہ عید گاہ مرزا تحصیل وضلع اٹک سے 1300 گرام گردہ چرس برآمدکر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔تھانہ اٹک خورد کی ٹیم نے ایک شخص محمد ماجد ولد محمد صادق ساکن محلہ مشرقی حاجی شاہ سے 800 سو گرام چرس گردہ بر آمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
ترجمان اٹک پولیس

 

   

Friday, October 25, 2019