ڈی پی اٹک سید شہزاد ندیم بخاری نے موٹروے حضرو کا دورہ

ڈی پی اٹک سید شہزاد ندیم بخاری نے موٹروے حضرو کا دورہ کیا اور آئندہ آزادی مارچ اور متوقع دھرنے کے متعلق سیکورٹی لائے عمل پر تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر ڈی ایس پی حضرو اسلم ڈوگراور ایس ایچ او حضرو حاجی اعظم خان بھی افسران بالا کے ہمراہ موجود تھے
ترجمان اٹک پولیس

 

   

   

 

Saturday, October 26, 2019