ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کی خصوصی ہدایات پر علاقہ تھانہ صدر اٹک میں سرچ آپریشن کیا گیا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کی خصوصی ہدایات پر علاقہ تھانہ صدر اٹک میں سرچ آپریشن کیا گیا جس میں پنجاب پولیس کی نفری اور ایلیٹ فورس نے شرکت کی.دوران سرچ آپریشن تھانہ صدر اٹک کے علاقہ ڈھوک پٹھان میں موجود گھروں اور اشخاص کو چیک کیا گیا۔
ترجمان اٹک پولیس

 

   

   

Tuesday, October 29, 2019