جعلی کرنسی مالیت 1لاکھ 21ہزار برآمد

آج جنڈ پولیس اٹک نے کرنسی سمگلرز اور جعلی کرنسی رکھنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا اور ایک شخص شبیر احمدولد فردل خان قوم خٹک سکنہ مکھڈ سے 1،21000روپےکی جعلی کرنسی برآمد کر کےاس کے خلاف مقدمہ نمبر 24مورخہ 03.02.2016بجرم489بی درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسراٹک جنا ب زاہد نواز مروت نے کہا اِس طرح کے ملزمان سے کوئی رعائت نھیں برتی جائے گی۔

 

 

Wednesday, February 3, 2016