تھانہ جنڈ کی ٹیم کی قمار بازوں کے خلاف کریک ڈاون جاری۔

فصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کی خصوصی ہدایات پر ڈی ایس پی جنڈ اصغر چانڈیہ کی زیر نگرانی ایس ایچ او جنڈ ایس آئی نیاز احمد کی سربراہی میں قماربازوں کے خلاف کاروائی کر کے 8 ملزمان (طاہر حبیب ولد حبیب خان ، دلاور خان ولد شیر گل ، نور زمان ولد چوہدری خان ،منتظر احمد ولد نور عالم ،عبدالوحید بھٹی ولد عبدالعزیز بھٹی ہدایت احمد ولد عبداللہ ،جنید شاہ ولد سفیر الدین اورمحمد عمیر ولد محمد ریاض)کو گرفتار کر کے داؤ پر لگی کل رقم مبلغ830,000/- قبضہ میں لی ۔اس موقع پر ڈی پی او اٹک کا کہنا تھا کہ اٹک پولیس مع