اٹک پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری۔

تھانہ نیو ائیر پورٹ کی ٹیم نے ایک مشکوک شخص محمد یوسف ولد غلام محمد سکنہ ڈھوک پراچہ ترنول تحصیل و ضلع اسلام آباد سے 1200 گرام چرس برآمد کی،ایک اور شخص منظور خان ولد دلاور خان ساکن نصرت خیل تحصیل و ضلع کوہاٹ سے 1430 گرام چرس برآمد کر کے ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمہ درج کر لیا۔
ترجمان اٹک پولیس

   

Thursday, October 31, 2019