اٹک پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری۔

تھانہ سٹی اٹک کی ٹیم نے ایک مشکوک شخص تیمور علی ولد بنارس خان ساکن ماڑی کنجور تحصیل وضلع اٹک سے 20 لیٹر شراب برآمدکر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔تھانہ حضرو کی ٹیم نے مشکوک شخص ظہیر احمد ولد محمد صالحین سکنہ خگوانی تحصیل حضرو ضلع اٹک سے پسٹل30 بورمعہ متعدد روند اسلحہ ناجائز برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
ترجمان اٹک پولیس

 

   

Friday, November 1, 2019