تھانہ رنگو کا ایس ایچ او رنگو کے زیر نگرانی سرچ آپریشن،

سرچ آپریشن میں پنجاب پولیس کی بھاری نفری اور ایلیٹ فورس نے شرکت کی،

سرچ آپریشن تھانہ رنگو کے مختلف علاقوں میں کیا گیا،

سرچ آپریشن کا مقصد علاقہ میں امن و امان قائم رکھنا اور سماج دشمن عناصر کا قلع قمع کرنا ہے
ترجمان اٹک پولیس

 

 

 

   

   

Friday, November 1, 2019