تھانہ صدر حسن ابدال کی ٹیم نے ایک مشکوک شخص سے2100 گرام چرس برآمد

تھانہ صدر حسن ابدال کی ٹیم نے ایک مشکوک شخص احسان اللہ ولد حبیب اللہ سکنہ افغانستان حال غرشین تحصیل حسن ابدال سے2100 گرام چرس برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیاجبکہ مذکورہ ملزم کی مذ ید جامعہ تلاشی عمل میں لانے پر 01پسٹل30بور معہ متعدد روند اسلحہ ناجائز برآمد ہوا جس کے خلاف اسلحہ ناجائز رکھنے کا علیحدہ مقدمہ درج رجسٹر ہوا۔
ترجمان اٹک پولیس

Saturday, November 2, 2019