ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک نے اپنے سکواڈ کے ہمراہ دوران پٹرولنگ فتح جنگ روڈ پر سیکورٹی ڈیوٹیز کو چیک کیا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری نے اپنے سکواڈ کے ہمراہ دوران پٹرولنگ فتح جنگ روڈ پر سیکورٹی ڈیوٹیز کو چیک کیا اور ڈیوٹی پر مامور پولیس افسران کو ہدایات دیں کہ موثر گشت سے جرائم پیشہ عناصرکا سدباب کیا جا سکتا ہے .
ترجمان اٹک پولیس

 

   

Saturday, November 2, 2019