تھانہ جنڈ کی ٹیم نے جوئے کی محفل پر چھاپہ مار کرقمار بازی میں مصروف ملزمان گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا

تھانہ جنڈ کی ٹیم نے جوئے کی محفل پر چھاپہ مار کرقمار بازی میں مصروف ملزمان محمد نذیر ولد غلام جیلانی سکنہ محلہ پرانا یتیم خانہ میانوالی شہر حال محلہ برف خانہ جنڈ،جمشید خان ولد خاکی جان سکنہ غریب وال حال رنگلی، مختیار ولد مشتاق احمداورمحمد سہیل ولد محمد طفیل ساکنائے غریب وال حال محلہ برف خانہ جنڈ کو گرفتار کرکے جوئے میں لگی کل رقم مبلغ -/7670 روپے،2عدد موبائل مالیتی -/4000 روپے کل رقم -/11670 روپے اور تاش مکمل 52 پتے برآمد کرکے ملزما ن کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔تھانہ نیو ائیر پورٹ کی ٹیم نے ایک شخص طیب اشرف ولد محمد اشرف سکنہ محلہ شفقت آباد منڈی بہاؤالدین سے1 پسٹل 9MMمعہ متعدد روند اسلحہ ناجائزبرآمدکرکےملز م کےخلاف مقدمہ درج کر لیا۔
ترجمان اٹک پولیس

 

   

Sunday, November 3, 2019