تھانہ انجراء کا ایس ایچ او انجراء کے زیر نگرانی سرچ آپریشن،

سرچ آپریشن تھانہ انجرء کے علاقہ گاوں کانی میں کیا گیا،

سرچ آپریشن میں پولیس کی بھاری نفری اور ایلیٹ فورس نے شرکت کی،

دوران سرچ آپریشن تھانہ انجراء کے علاقہ گاوں کانی میں موجو گھروں اور اشخاص کو چیک کیا گیا،

سرچ آپریشن کا مقصد علاقہ میں امن و امان قائم رکھنا اور سماج دشمن عناصر کا قلع قمع کرنا ہے،
ترجمان اٹک پولیس

 

   

   

Monday, November 4, 2019