اٹک پولیس کے کنسٹیبل خدمت خان نے ایمانداری اور عوام کی خدمت کی اعلی مثال قائم کر دی۔

تفصیلات کے مطابق چند دن قبل رضوان سکنہ ڈھوک علی فتح جنگ نے خود کشی کی جسکی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے THQ ہسپتال فتح جنگ لایا گیا۔ ڈاکٹر نے پوسٹ مارٹم کرنے کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی اور متوفی رضوان کے کپڑے کنسٹیبل خدمت خان 2042 متعینہ THQ ہسپتال فتح جنگ کے حوالے کئے۔ کنسٹیبل خدمت خان کو متوفی رضوان کے کپڑوں میں سے رقم مبلغ 40000 روپے ملے جو کنسٹیبل نے اپنے فرائض کی بجا آوری اور ایمانداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے رقم مبلغ 40000 روپے متوفی رضوان کے حقیقی بھائی کے حوالے کر دیئے۔ متوفی رضوان کے خاندان نے کنسٹیبل خدمت خان کا شکری

Tuesday, November 5, 2019