چرس برآمد ملزم پابند سلاسل

تھانہ پنڈیگھیب کی ٹیم نے ایک مشکوک شخص ماجد حسین ولد فضل حسین سکنہ محلہ مدینہ مسجد پنڈیگھیب سے بھاری مقدار میں چرس برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

Tuesday, November 5, 2019