ھانہ نیو ائیر پورٹ کی ٹیم نے ایک مشکوک شخص سے اسلحہ ناجائز برآمد کر لیا

تھانہ نیو ائیر پورٹ کی ٹیم نے ایک مشکوک شخص محمد ظہیر ولد جمعہ خان سکنہ دھریک موہری گولڑہ شریف حال ڈھوک کورک داخلی مہلوسے رائفل 12 بور اسلحہ ناجائز برآمدکر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
ترجمان اٹک پولیس

 

Wednesday, November 6, 2019